حید ر آ باد 3 جو ن ( ایجنسیز) سا بق و ز یر جا نا ر یڈ ی کو متفقہ طو ر پر تلنگا نہ ا سمبلی کیلئے کا نگر یس لیجسلیچر پا ر ٹی کا لیڈ ر منتخب کیا گیا ہے ۔ آ ل انڈیا کا نگر یس کمیٹی نے د و گھنٹہ لمبی با ت چیت
کے بعد مسٹر جا نا ر یڈ ی کے نا م کا اعلا ن کیا ۔ اے آئی سی سی کے جنر ل سکر یٹر ی ڈگ و جئے سنگھ نے کہا کہ تما م ایم ایل ایز نے متفقہ طو ر پر مسٹر جا نا ر یڈ ی کے نا م کا ا علا ن کیا ہے ۔ ہم امید کر تے ہیں کہ ہما ر ے ایم ایل ایز تلنگا نہ اسمبلی میں تعمیر ی رو ل ادا کر ینگے۔